عمران خان کی مکمل کہانی

خان اور خواب
The Dreamer: Volume I

کرکٹ کے میدان سے شوکت خانم ہسپتال، نمل یونیورسٹی اور سیاسی سفر تک — عمران خان کی زندگی کی مکمل، متوازن اور تحقیق پر مبنی کہانی، اب اردو اور انگریزی، دونوں زبانوں میں دستیاب ہے۔

خان اور خواب کتاب کا سرورق
ایک پڑھنے والے کا حقیقی پیغام

یہ رہا ایک پڑھنے والے کی جانب سے بھیجا گیا اصل ریویو

پڑھنے والے شیراز کی جانب سے کتاب خان اور خواب پر واٹس ایپ ریویو
WhatsApp · شیراز، فن لینڈ
Reader Review

What Readers Are Saying About Khan Aur Khwab

Real, unedited feedback from a reader who just finished the book

★★★★★
Salaam. Just finished this book by Dr. Shahzad Younas — it was a pleasure reading it. Particularly, the last five chapters starting "Trust in God" take you to a different journey of exploring the spiritual side of Khan. I could also reflect it on myself while reading, and it helped me find my own endurance for the struggles of life.
I think this book gathers different sides of Khan's personality into one reference. It has repetitions, but those are probably added to support the main theme "Dreamer." Overall, it starts with lots of facts, numbers, and materialistic evidence, but turns into a piece on immaterial and spiritual discussion towards the end. Thank you, Dr. sb! 🙏 I am waiting for the second part of the book. 👏
Reader · Finland ·
اکثر پوچھے گئے سوالات

کتاب "خان اور خواب" کے بارے میں ضروری معلومات

خریداری سے پہلے جاننے کے لیے مکمل رہنمائی — دونوں ایڈیشنز کے بارے میں

یہ کتاب اصل میں کس کے بارے میں ہے؟

"خان اور خواب" عمران خان کی مکمل زندگی کا سفرنامہ ہے — کرکٹ کے میدان سے لے کر شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی تک، اور پھر سیاسی سفر تک۔

کیا یہ کتاب اردو اور انگریزی، دونوں زبانوں میں دستیاب ہے؟

جی ہاں۔ یہ کتاب اردو میں "خان اور خواب" اور انگریزی میں "The Dreamer: Volume I" کے نام سے دستیاب ہے، اور دونوں ایڈیشنز thehouseofvision.com پر آرڈر کیے جا سکتے ہیں۔

یہ کتاب کس نے لکھی ہے؟

یہ کتاب ڈاکٹر شہزاد یونس نے لکھی ہے، جنہوں نے تحقیق پر مبنی، متوازن انداز میں عمران خان کی زندگی کو قلم بند کیا ہے۔

کیا یہ کتاب جانبدار ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب نہ تو عمران خان کی تعریف میں لکھی گئی ہے اور نہ تنقید میں — اس میں صرف حقائق بیان کیے گئے ہیں، تاکہ پڑھنے والا خود اپنی رائے قائم کر سکے۔

کتاب کو کیسے آرڈر کر سکتے ہیں؟

thehouseofvision.com پر جائیں، اپنی پسندیدہ ایڈیشن (اردو یا انگریزی) منتخب کریں اور چیک آؤٹ مکمل کریں۔ کیش آن ڈیلیوری (COD) کی سہولت پورے پاکستان میں موجود ہے۔

ڈیلیوری میں کتنا وقت لگتا ہے؟

آرڈر کنفرم ہونے کے بعد، کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور باقی پاکستان میں عموماً 3 سے 7 دن میں ڈیلیوری ہو جاتی ہے۔

اگر میں پاکستان سے باہر کسی اور ملک سے آرڈر کرنا چاہوں تو؟

پاکستان کے اندر ہوم ڈیلیوری بالکل مفت ہے، اور فی الحال کیش آن ڈیلیوری (COD) کی سہولت بھی صرف پاکستان کے لیے دستیاب ہے۔ اگر آپ کسی اور ملک سے آرڈر کرنا چاہتے ہیں، تو ہماری ویب سائٹ پر دیے گئے Amazon لنکس کے ذریعے اردو یا انگریزی ایڈیشن آسانی سے آرڈر کیا جا سکتا ہے۔

🔥 خصوصی موقع

آج ہی اپنی کتاب آرڈر کریں

"خواب دیکھنے والے کبھی نہیں رکتے — یہ ان کی کہانی ہے جو خواب کو حقیقت بناتے ہیں۔"

Rs. 400 ڈسکاؤنٹ — ایک کتاب کے ساتھ ایک اور آرڈر کریں

کیش آن ڈیلیوری دستیاب · پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری

×